یہاں پر آپ اردو زبان میں ہروہ چیز سیکھ سکتے ہیں جس کی آپ کو سیکھنے کی ضرورت ہے اوراگر آپ کچھ جانتے ہیں تو وہ آپ دوسروں کو سیکھا سکتے ہیں اس فورم کا بنانے کا مقصد یہ ہے کہ انٹرنیٹ کی بے راہ رو دنیا میں بھٹکنے اور وقت کے ضیاع کی بجائے ہم اپنا وقت اوراپنا علم ایک دوسرے سے شیئر کریں اورصحت مند تفریح کے ساتھ ساتھ مختلف علمی و ادبی اور سائنس و ٹیکنالوجی کے موضوعات پرڈسکشن سے اپنی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کر سکیں۔ اور فورم میں انگلش زبان میں سیکشن بنانے کا مقصد یہ ہے کہ انگلش جاننے والے پاکستانی افراد کا دوسرے ممالک سے فورم پر آنے والے افراد کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے اور ان کی معلومات سے فائدہ اٹھای