Urdu Group Forum http://www.urdugroup.com/forums/ Mon, 21 May 2012 08:55:19 +0100 RSS feeds for hot threads in:Urdu Group Forum en Mon, 21 May 2012 08:55:19 +0100 pbboard 60 پالم ٹری بنانا ۔۔۔۔۔ بچوں کا پاکستان http://www.urdugroup.com/forums/t285.html Sat, 19 May 2012 21:07:47 +0100

]]>
http://www.urdugroup.com/forums/t285.html
سورج گرہن کب ہوتاہے؟ http://www.urdugroup.com/forums/t284.html Sat, 19 May 2012 20:59:44 +0100

]]>
http://www.urdugroup.com/forums/t284.html
FerraroRobertکواردو گروپ فورم پرخوش آمدید http://www.urdugroup.com/forums/t283.html Sat, 19 May 2012 19:54:22 +0100 To see the links need to register
کواردو گروپ فورم جوئن کرنے پر اردو گروپ ٹیم کی طرف سے خوش آمدید ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ فورم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنےمیں ہمارا ساتھ دیں گے۔ انشاءاللہ ۔ اور آپ کا اردو گروپ فورم پر اچھا وقت گزرے گا ۔ ۔

]]>
http://www.urdugroup.com/forums/t283.html
Build a professional website http://www.urdugroup.com/forums/t282.html Sat, 19 May 2012 05:46:57 +0100 Internet is one of the most effective marketingtools now. So getting your company online will help you inincreasing your sales. If you can manage to do the techniquesto increase the amount of visits to your website, you can evenquadruple the sales figure that you have now. Thus internetmarketing has become the most simple and cost effective method forthe promotion of a product. Through this you can see a verydrastic improvement in your sales, within the shortest span of time.



Internet marketing is the best and effective methodto advertise your company to the world. It’s up to the owner of thebusiness to evaluate and advertise the company and its products inthe very best way. Internet marketing can be done properly byapproaching a good web design firm that provides professional,quality and effective To see the links need to register. These are highly important for thesuccess of all the operations that you conduct online.



You can find a lot of web design companies aroundthe world that offer professional web design services. But make surethat you choose the most effective web design services for thesuccess of your business. The company should give a professionalwebsite that caters all the needs of the client. The price of webdesigning should fit in to the budget too. You can know aboutweb design services of leading web design companies by checking theirofficial websites.

]]>
http://www.urdugroup.com/forums/t282.html
اسرائیل نے جاسوس تتلی تیار کرلی http://www.urdugroup.com/forums/t281.html Mon, 14 May 2012 21:49:50 +0100

جیروسلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے جاسوسی کرنے کے لیے بیس گرام وزنی تتلی نما جاسوس پرندہ تیار کرلیاہے جو ایران تک پرواز کرسکتاہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ جاسوس تتلی اہداف کی رنگین تصاویرریئل ٹائم میں ٹاور کو بھیجنے کے علاوہ حملہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آپریٹر ایک خصوصی ہیلمنٹ کے ذریعے اِسے کنٹرول کرتاہے اور خو د کو تتلی کے کاک پٹ میں بیٹھامحسوس کرتاہے جبکہ تتلی کی نظر میں آنی والی ہر چیز کو دیکھ سکتاہے۔پراجیکٹ کے لیے مطلوبہ فنڈ ملنے پر تتلی اگلے دوسال میں اسرائیلی فورسز کے زیراستعمال ہوگی۔

]]>
http://www.urdugroup.com/forums/t281.html
پلیٹ ماسک بنانا ۔۔۔۔۔۔ بچوں کی دنیا http://www.urdugroup.com/forums/t280.html Fri, 11 May 2012 21:27:40 +0100

]]>
http://www.urdugroup.com/forums/t280.html
الیکٹرانک میڈیا کا سونامی ۔۔۔۔۔۔۔ لمحہ فکریہ ۔۔۔!! http://www.urdugroup.com/forums/t279.html Fri, 11 May 2012 21:13:07 +0100

]]>
http://www.urdugroup.com/forums/t279.html
حفیظ اللہ کواردو گروپ فورم پرخوش آمدید http://www.urdugroup.com/forums/t276.html Tue, 08 May 2012 23:05:47 +0100 حفیظ اللہ کواردو گروپ فورم جوئن کرنے پر اردو گروپ ٹیم کی طرف سے خوش آمدید ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ فورم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں ہمارا ساتھ دیں گے۔ انشاءاللہ ۔ اور آپ کا اردو گروپ فورم پر اچھا وقت گزرے گا ۔ ۔

]]>
http://www.urdugroup.com/forums/t276.html
بچوں کی سائنس (سائنس کسے کہتے ہیں؟) http://www.urdugroup.com/forums/t278.html Tue, 08 May 2012 04:10:43 +0100

سائنس کو اردو میں علم کہتے ہیں اور علم کا مطلب ہوتا ہے جاننا یا آگہی حاصل کرنا، لہذا سائنس کا مطلب بھی جاننے اور آگہی حاصل کرنے کا ہی ہوتا ہے۔ اپنے اردگرد کے ماحول کا مشاہدہ کرنا اور مختلف قدرتی چیزوں کے بارے میں سوچنا ہی سائنس ہے، اور اس طرح غور کرنے اور سوچنے والے شخص کو سائنسدان کہا جاتا ہے۔ یعنی سائنسدان وہ ہوتا ہے جو مشاہدہ کرتا ہے اور سوچ کر کوئی نتیجہ اخذ کرتا ہے۔ سائنسدان کو اردو میں عـالـم کہتے ہیں اور اس لفظ کی جمع علماء کی جاتی ہے۔
اگر آپ نے کبھی کسی پودے کو خشک ہوتے ہوۓ دیکھ کر یہ اندازہ لگایا کہ اگر پودوں کو پانی دیا جاۓ تو وہ ہرے بھرے ہو کر بڑے ہوجاتے ہیں اور اگر پانی نہ دیا جاۓ تو وہ سوکھ جاتے ہیں تو آپ نے دو کام کیۓ؛ ایک تو یہ کہ آپ نے پودوں کے سوکھنے اور سبز ہوجانے کے قدرتی عمل کو دیکھا اور
مشاہدہ کیا اور دوسرے یہ کہ آپ نے یہ غور کیا اور سوچا کہ ایسا پانی کی کمی یا قلت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ بس یہی مشاہدہ کرنا اور پھر اس کے بارے میں سوچنا سائنس ہے، اس طرح قدرتی عوامل اور مظاہر کا مشاہدہ کرنے اور پھر ان پر غور کرنے اور سوچنے کا یہ جو عمل ہے اس کو سائنسی طریقہ کار یا اسلوب علم کا نام دیا جاتا ہے اور اس سائنسی طریقہ کار سے جو معلومات اکھٹی ہوتی ہیں انکو بھی سائنس ہی کہا جاتا ہے۔

]]>
http://www.urdugroup.com/forums/t278.html
عـــــــلم (سائنس) http://www.urdugroup.com/forums/t277.html Tue, 08 May 2012 03:03:00 +0100

سائنس کا مطلب علم ہے (جب تک کوئی اس سے بہتراصطلاح ملے) اور اسکا مطلب - مطالعہ کر کے کسی چیز کے بارے میں جاننا ہے،سائنس حصول علم کا ایک منظم ذریعہ ہے جس میں انسان براہ راست تجربے اور مشاہدے کے ذریعےسے سیکھتا ہے ۔سائنس کل کائنات کا علم ہے اور یہ علم انسان کا اجتماعی ورثہ ہے ۔ سائنس کا لفظ لاطینی کے
scientia
اور اسے قبل یونانی کے
skhizein
سے آیا ہے جسکے معنی الگ کرنا، چاک کرنا کے ہیں۔ ان مخصوص غیر فنونی علوم کے لیۓ جو انسان سوچ بچار حساب کتاب اور مطالعہ کے زریعے حاصل کرتا ہے، سائنس کے لفظ کا جدید استعمال سترہویں صدی کے اوائل سے سامنے آیا۔
سائنس اور آرٹس (فنیات) کی تفریق کچھ یوں کی جاسکتی ہے کہ آرٹس میں وہ شعبہ جات آجاتے ہیں جوکہ انسان اپنی قدرتی ہنر مندی اور صلاحیت کے زریعے کرتا ہے اور سائنس میں وہ شعبہ جات آتے ہیں جن میں سوچ بچار، تحقیق اور تجربات کر کے کسی شے کے بارے میں حقائق دریافت کۓ جاتے ہیں۔ سائنس اور آرٹس کے درمیان یہ حدفاصل ناقابلِ عبور نہیں کہ جب کسی آرٹ یا ہنر کا مطالعہ منظم انداز میں ہو تو پھر یہ اس آرٹ کی سائنس بن جاتا ہے ۔

]]>
http://www.urdugroup.com/forums/t277.html