Urdu Group Forum

 


Latest posts
پالم ٹری بنانا ۔۔۔۔۔ بچوں کا پاکستان ..:||:.. سورج گرہن کب ہوتاہے؟ ..:||:.. FerraroRobertکواردو گروپ فورم پرخوش آمدید ..:||:.. Build a professional website ..:||:.. اسرائیل نے جاسوس تتلی تیار کرلی ..:||:.. پلیٹ ماسک بنانا ۔۔۔۔۔۔ بچوں کی دنیا ..:||:.. الیکٹرانک میڈیا کا سونامی ۔۔۔۔۔۔۔ لمحہ فکریہ ۔۔۔!! ..:||:.. حفیظ اللہ کواردو گروپ فورم پرخوش آمدید ..:||:.. بچوں کی سائنس (سائنس کسے کہتے ہیں؟) ..:||:.. عـــــــلم (سائنس) ..:||:.. اھرامِ مصر- مصری فرعونوں کے مقبرے ..:||:.. سائنس کی دنیا - The world of Science ..:||:.. L.C.D اسکرین مانیٹر ..:||:.. Mix Fruit Ice Cream مکس فروٹ آئسکریم ..:||:.. RE: ايجنٹ بندوق / ..:||:.. لاہور: ریلوے سٹیشن پر دھماکہ ..:||:.. Re: بھوجا ائر فضائی حادثہ ..:||:.. افشاں کواردو گروپ ٹیم کی طرف سے خوش آمدید ..:||:.. Azmazing view of pakistan...~~~ ..:||:.. Amazing view of pakistan~~~~` ..:||:.. Amazing view of pakistan~~~~~ ..:||:.. Azmazi ..:||:.. Amazing view of pakistan~~~~ ..:||:.. Amazin view of pakistan~~~~` ..:||:.. A New Video from Siachen - Tribute to Gayari Heroes ..:||:..


Special Urdu Group Topics
           



ایپل کمپنی نے آئی فون کے تمام ماڈلز کی فروخت روک دی

Modern World & Science



Writer info
01-15-2012 05:52 AM
rating
Membership number : 3
Status :
Posts : 46
Gender :
date : 16-8-1988
Visits : 22
Reputaion : 16
likes : 0
Thanked: 2



|


ایپل کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے چین میں اپنے سٹورز پر آئی فون کے تمام ماڈلز کی فروخت روک دی ہے کیونکہ وہاں ملازمین اور خریداروں کو ممکنہ سکیورٹی خطرات ہیں۔

ایپل کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ بیجنگ اور شنگھائی میں اپنے تمام سٹورز پر ’فی الحال آئی فون فروخت نہیں کرے گا۔‘
کمپنی کا کہنا ہے کہ بیجنگ کے سنلیوتن علاقے میں واقع ان کا سٹور جمعے کے روز اس لیے نہیں کھولا گیا کیونکہ آئی فون کے نئے ماڈل متعارف کرانے کے موقع پر وہاں سینکڑوں افراد جمع ہوگئے تھے جن میں سے بعض نے لڑائی جھگڑا شروع کردیا۔کمپنی کا کہنا تھا ’سٹور کے باہر موجود ہجوم مشتعل ہوگیا اور انہوں نے ایک دوسرے پر انڈے پھینکے اور پولیس کے ساتھ جھڑپ کی۔ نیا ماڈل متعارف کرانے کے اس موقع پر کشیدہ ماحول کے باعث ایپل کمپنی نے فیصلہ کیا کہ وہ بیجنگ میں فی الحال آئی فون فروخت نہیں کرے گا۔‘ی

اد رہے کہ چینی صارفین انٹرنیٹ کے ذریعے آئی فون خرید سکتے ہیں۔

ایپل کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ وہ چین میں آئی فون فور ایس متعارف کرے گا۔ اسی اعلان کے بعد بڑی تعداد میں صارفین ایپل سٹور کے باہر جاکر کھڑے ہوگئے۔ بھیڑ کو قابو کرنے کے لیے پولیس کو تعینات کیا گیا تھا۔

صارفین کو جب پتہ چلا کہ کمپنی نے سٹور نہ کھولنے کا فیصلہ کیا تھا تو وہ غصہ میں چلانے لگے۔

ایک بیس سالہ لڑکے نے خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا ’میں کل دوپہر سے یہاں کھڑا ہوا ہوں اور سٹور کھلنے کا انتظار کررہا ہوں۔ اب یہ کہہ رہے ہیں کہ سٹور نہیں کھلے گا۔ یہ صارفین کا دل توڑتے ہیں۔‘

بیجنگ کے مقامی وقت کے مطابق

دس بجے سٹور کے باہر کھڑے لوگ واپس جا چکے تھے۔

واضح رہے کہ پوری دنیا میں چین میں سب سے زیادہ موبائل فون فروخت ہوتے ہیں اور امریکہ کے بعد چین ایپل کمپنی کا دوسرا بڑا منافع بخش ملک ہے۔



Edited by: admin
at: 01-30-2012 11:13 AM
















1Users Say Thank You to Tiger For This Useful Post:
,



  Liked        0 
Report an illegal post!


Writer info
ایپل کمپنی نے آئی فون کے تمام ماڈلز کی فروخت روک دی
01-15-2012 06:47 PM#1
VIP Member
rating
Membership number : 2
Status :
Posts : 44
Gender :
date : 16-8-1987
Visits : 22
Reputaion : 15
likes : 0
Thanked: 1




hmmmmmm, mene kon sa purchase kar lena he.....


  Liked        0 
















Signature of: Bhalu


ہر نظر ہوتی ہے خود اپنے ہی دل کا آئینہ
جس نے دیکھا جس نظر سے اس نے اس طرح جانا مجھے

Report an illegal post!

Writer info
ایپل کمپنی نے آئی فون کے تمام ماڈلز کی فروخت روک دی
01-15-2012 11:19 PM#2
Administrator
rating
Membership number : 1
Status :
Posts : 144
Country : Punjab
Gender :
date : 16-8-1987
Visits : 87
Referrers : 3
Reputaion : 107
likes : 1
Web Site : visit my site
Thanked: 3




nice sharing,,,,,,,,,barfi ko free chez hi chaheye,,,,,,,,,,kanjoooooooooos


  Liked        0 
















Signature of: admin

پُرانی ہر روایت تنگ آ کر توڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔

Report an illegal post!

Writer info
ایپل کمپنی نے آئی فون کے تمام ماڈلز کی فروخت روک دی
01-31-2012 06:50 AM#3
rating
Membership number : 3
Status :
Posts : 46
Gender :
date : 16-8-1988
Visits : 22
Reputaion : 16
likes : 0
Thanked: 2




pasand karne ka shukria......


  Liked        0 
Report an illegal post!




« no | Forty-mega pixels of Nokia Mobile Phone »

 






Tag Cloud
???? ?? کی کو گروپ آمدید اردو کا کے poem ????? خوش سے فورم ??? پر میں نے اور codes secret طرف ٹیم design view بہت دنیا پرخوش کیا ہم ہے amazing beautiful hair history mehndi phones urdu with your ?????? ایک بعد بچوں بی دریافت دل سائنس کواردو یاد

Time now 09:12 AM