اردو گروپ ڈاٹ کام ہر طرح کی معلومات کے ساتھ ایک مکمل ویب سائیٹ ہے جہاں پر آپ کو شاعری، بیوٹی ٹِپس، ریسپیز، صحت سے متعلق، انفارمیشن ٹیکنالوجی، کہانیاں، لطائف، خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق آرٹیکلز پڑھنے کو ملیں گے اس کے علاوہ ہم اس پر اور بھی بہت سے سیکشن پر کام کر رہے ہیں۔ دو ہزار دس میں اردو گروپ ویب سائیٹ کو ایک فورم کے طور پر لانچ کیا گیا تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں بہت سی تبدیلیاں کی گئیں پر اب اس کو مکمل ویب سائیٹ کے طور پر شائع کردیا گیا ہے ۔ جو کہ اب موجودہ شکل میں موجود ہے۔ اردو گروپ ڈاٹ کام نے ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔
ہم اپنی تحریروں کے علاوہ دوسری ویب سائیٹس کا مواد ان کے اصل (حوالہ) لنک کے ساتھ نیک نیت سے شیئر کرتے ہیں جس کا مقصد صرف اور صرف ناظرین سے اچھی معلومات شیئر کرنا ہے۔
اگر کوئی ایسا مواد جو کہ ہماری ویب سائیٹ پر شائع نہیں ہونا چاہیے اپنے مکمل ریفرنس کے ساتھ ہمیں آگاہ کریں ہم آپ سے معذرت کے ساتھ اس مواد کو ہٹا دیں گے۔
آپ ہم سے ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
mmsk1046@gmail.com
شکریہ