فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ

کراچی:سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا اور فی تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 1 لاکھ 4 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر مہنگا ہوکر 1776 روپے فی اونس میں فروخت ہوا جس کے بعد ملک میں بھی سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا اور فی تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 1 لاکھ 4 ہزار 900 روپے کا ہوگیا جبکہ فی 10 گرام سونا 85 روپے اضافے سے 89 ہزار 935 روپے کا ہوگیا۔

News Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں