ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 47 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت بھی 1 لاکھ 26 ہزار 115 روپے برقرار ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا ریٹ 19 ڈالر کمی کے ساتھ فی اونس 1745 ڈالر ہو گیا ہے۔

Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں