پاکستانی ڈراموں کے مشہور اداکاری عدنان صدیقی کا اپنی بیٹیوں کے نام خوبصورت پیغام

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز اداکار عدنان صدیقی نے اپنی بیٹیوں کے نام ایک خوبصورت پیغام میں کہا کہ وہ ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے اداکار عدنان صدیقی اپنی بیٹیوں سے محبت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

پاکستانی اداکار نے کہا کہ مجھے صرف میری دونوں بیٹیاں ہی انگلیوں پر نچا بھی سکتی ہیں۔ میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہوں گا۔

News Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں