ایس او پیز پر عمل جاری رہا تو بحران سے نکل آئیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل جاری رہا تو بحران سے نکل آئیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انکی ٹیم سمارٹ لاک ڈاوَن نافذ کرنے والے پہلے لوگوں میں شامل تھی، فخر ہے ساتھیوں نے کورونا بحران میں مدد کی۔

سمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے۔مجھے فخر ہے کہ کروناء سے پیدا شدہ بحرانی کیفیت میں وطنِ عزیزکو پیہم درست سمت میں رکھنے کیلئے یہ تدبیر میرے کام آئی۔

آج سے اگر ہم ایس او پیز کالحاظ رکھتے ہیں توبحران کی سنگینی سے بخوبی نجات پالیں گےانشاء اللہ۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ انشاءاللہ اب سے اگر ہم ایس او پیز پر عمل پیرا ہوں گے تو اس بحران سے نکل جائیں گے۔

News Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں