ہمارا ٹوئٹر پر کوئی اکائونٹ نہیں ، طالبان کے چیف مذاکرات کی وضاحت

دوحہ : طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر عباس ستانکزئی نے کہا ہے ہمارا ٹوئیٹر پر کوئی اکائونٹ پر نہیں ۔

انہوں نے کشمیر سے متعلق ان اور طالبان ترجمان منسوب ٹویٹس کے بعد جاری آڈیو بیان میں وضاحت کی کہ ہمارا ٹویٹر پر کوئی اکائونٹ نہیں ۔

اگر کسی نے ہمارے نام سے منسوب کوئی اکائونٹ بنایا ہوا ہے تو جعلی تصور کیا جائے ۔

News Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں