تاجکستان اور کرغستان کی افواج میں جھڑپیں ،40 ہلاک

تاجکستان اور کرغستان کی افواج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی ،150 زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کا سرحد پر پانی کے ذخیرے پر ملکیت کا دعویٰ ہے۔اور یہ جھڑپیں پانی کے معاملے پر شروع ہوئیں۔

دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز نے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کردی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے صدر کے درمیان فوں پر رابطہ بھی ہو ا۔کرغستان کی وزارت صحت نے 31 افراد کی ہلاکت اور 123 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہے کہ اس خطے میں روس اور یوکرائن کے درمیان بھی سردجنگ کا ماحول بنا ہوا ہ ۔

Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں