آج ہم آپ سے ربڑی والا گاجر کا حلوہ بنانے کا طریقہ شیئر کرنے جا رہے ہیں ربڑی والا گاجر کا حلوہ بنانے کے لیے درکا اشیاء :
Ingredients – اجزاء
1 : گاجر دو کلو
2 : ربڑی ایک پاؤ
3 : چھوٹی الایچی چار سے پانچ عدد
4 : بادام پستے حسب ضرورت
5 : چینی ڈیڈھ پیالی
6 : گھی ایک پیالی
Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب
1 : کش کی ہوئی گا جروں کو نان اسٹک پین میں ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں تا کہ اس کا پانی خشک ہو جائے ۔
2 : علیحدہ پین میں گھی میں تو الائچی ڈال کر گرم کر یں،خشبو آنے لگے تو گاجریں ڈال دیں اوگاجروں کو اچھی طرح بھون لیں
3 : جب گاجروں کا رنگ تبدیل ہو جائے تو چینی ڈال دیں اور اجھی طرح بھون لیں جب گھی علیحدہ ہو نے پر ربڑی ڈال کر چولہے سے اتار لیں
4 : پریزنٹیشن
5 : حلوے کو خو بصورت سی ڈش میں نکال کر باریک کٹے ہوئے بادام پستے سے سجائیں اور ٹھنڈا کر کے پیش کر یں ۔
تیاری کا مکمل وقت
25 منٹ
پکانے کا وقت
60 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
5 افراد