بٹر چکن بنانے کی ترکیب

بٹر چکن بنانے کے لیے اشیاء جو کہ درکار ہوں گی وہ درج ذیل ہیں۔

چکن بریٹ : ایک کلو
دہی : آدھا کلو
ادرک لہسن کا پیسٹ : ایک چائے کا چمچہ
تیل : ایک کھانے کا چمچہ
نمک : آدھا چائے کا چمچہ
لیموں کا رس : دو کھانے چمچ

سوس کے لئے:

ٹماٹو پیوری : تین کپ
کریم : آدھا کپ
مکھن : 4/1 کپ
ہری مرچ : چار عدد
لال مرچ : ایک سے آدھا چائے کا چمچہ
نمک : ایک چائے کا چمچ
لہسن ۔۔ ایک چائے کا چمچ
ادرک : دو کھانے کے چمچ
دار چینی : 4/1 چائے کا چمچ
الائچی (چھوٹی) : آدھا چائے کا چمچ

ترکیب:

چکن کو تمام اجزاء سے میری نیٹ کرلیں۔ اب اسے دو گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ اس بعد گرل پر باربی کیو کرلیں یا ڈیپ فرائی کرلیں۔ تیار ہونے پر ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں