احسان مانی کا تمام محکموں کو دو سالہ کارکردگی رپورٹس تیار کرنے کا حکم

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)احسان مانی نے تمام محکموں کو دو سالہ کارکردگی کی رپورٹس آئندہ 15 روز تک تیار کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق تین سالہ مدت کے آخری برس چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)احسان مانی متحرک ہو گئے اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)احسان مانی نے نتھیا گلی سے کرکٹ بورڈ کے ملازمین کو پیغام دیا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)احسان مانی نے تمام محکموں کو دو سالہ کارکردگی کی رپورٹس آئندہ 15 روز تک تیار کرنے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی سی بی کارگردگی کی رپورٹس وزیراعظم عمران خان کو پیش کریں گے۔

News Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں