مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ برابر

لاس اینجلس: مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ برابر ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا اورآٹھ راؤنڈز پر مشتمل فائٹ میں کوئی باکسر فیصلہ کن برتری نہ لے سکا اور مائیک ٹائیسن اور رائے جونز کا مقابلہ 76-76 سے برابر رہا۔
خیال رہے کہ 54 سالہ مائیک ٹائیسن 2005 کے بعد پہلی بار رِنگ میں اترے تھے۔

Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں