بھنویں (آئی برو ) بنوائیں وہ بھی بنا درد کے

لوگ خوبصورت نظر آنے کے لیے بہت سارے جتن کرتے نظر آتے ہیں خواہ وہ مرد ہوں یا خواتین ۔ خوبصورتی میں آنکھوں کا اور آئی برو کا کافی اہم کردار ہوتا ہے جس سے مرد و خواتین کی لُوک میں خاصی تبدیلی آجاتی ہے۔

اگر کوئی لڑکی آئی برو بنواتے ہوئے درد سے پریشان ہے۔تو ان لڑکیوں کے لئے اب یہ پریشانی ختم کیونکہ ذرا سا ٹلکم پاؤڈر آئی برو بنواتے ہوئے لگا لینے سے درد کافی حد تک کم ہو جا تا ہے۔اب بنا درد کے اپنی بھنوؤں کو سنواریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں