بالوں کو گرنے سے کس طرح بچائیں؟

خوبصورت اور مضبوط بال کیسے اچھے نہیں لگتے ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے بال خوبصورت ، چمک دار اور مضبوط نظر آئیں اور اس کے لیے بہت جتن بھی کیے جاتے ہیں

آج ہم آپ کے لیے کچھ ایسی ہی ٹِپس شیئر کر رہے ہیں جس کے استعمال سے آپ کے بال خوبصرت ، مضبوط اور چمک دار ہوجائیں گے۔

:بالوں کو گرنے سے بچائیں
بالوں کو گرنے اور خوبصورت بنانے کے لئے ادرک کے رَس میں نیم گرم سرسوں کا تیل ملا کر بالوں کی جڑوں میں لگانے سے بال گرنے سے محفوظ ہو جاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں