سکری کے لیے مشہور آیورویدک نسخہ

سکری کے لیے مشہور آیورویدک (ہندی طریقہ علاج) نسخہ سے بہتر کوئی شیمپو یا نسخہ نہیں

ریٹھا، املہ اور سکاکائی ہر ایک ہموزن لے کر تقریبا تین چھوٹے چمچ کے برابر دوا پانچ یا دس لیٹر گرم پانی میں ڈال کر گھنٹہ بھر کے لیے رکھ چھوڑیں اور پھر اس سے بال دھولیں ۔ واضح فرق محسوس کرلیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں