نمک سے بال لمبے اور گھنے کرنے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ

کیا آپ جانتے ہیں کہ بالوں کو لمبا کرنے کے لیے نمک اہم کردار ادا کرتا ہے؟

جی ہاں تو آئیے جانتے ہیں کہ کیسے

سب سے پہلے اپنے بالوں کو شیمپو سے دھولیں ۔

اس کے بعد گیلے بالوں میں نمک چھڑک کر 10 سے 15 منٹ تک کے لیے مساج کریں ۔

پھر دوبارہ اپنے بالوں کو دھولیں ۔

اس عمل کو مہینے میں 2 بار کریں ۔

نتائج سے آپ خود حیران رہ جائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں